1

پی ایم ایس افسر بننے کے خواہشمند امیدواروں کے لیے بڑی خبر

News Discuss 
لاہور ہائیکورٹ سے پی ایم ایس افسر بننے کے خواہشمند امیدواروں کے لیے بڑی خبر آگئی۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پی ایم ایس اشتہار کے خلاف جہانگیر شیر کی درخواست خارج ہوگئی،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمد عثمان خان کے مؤثر دلائل سے عدالت نے اتفاق کر تے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ https://www.24urdu.com/19-Nov-2026/192390

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story