انسٹا گرام میٹا کی مقبول ترین فوٹو شیئرنگ ایپ ہے جسے روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔
انسٹا گرام اسٹوریز اس ایپ کا مقبول ترین فیچر ہے مگر اب سے پہلے اگر آپ کوئی اسٹوری پوسٹ کرتے تھے اور بعد میں کوئی غلطی نظر آتی تو اسے ٹھیک کرنا ممکن نہیں ہوتا تھا بلکہ اسٹوری کو ہی ڈیلیٹ کرنا پڑتا تھا۔ https://www.city42.tv/20-Nov-2026/221790