1

نجکاری پروگرام حکومتی اخراجات میں کمی اور سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے میں معاون ہوگا: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

News Discuss 
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سنگاپور میں پاکستانی کمیونٹی اور کاروباری شخصیات سے ملاقات ہوئی ۔ سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمشنر رابعہ شفیق کی جانب سے پاکستان ہاؤس میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا ۔ وزیر خزانہ نے پاکستانی کمیونٹی کو ملکی معیشت میں بہتری اور معاشی استحکام کے لیے حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی ۔ https://www.city42.tv/19-Nov-2026/221693

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story