1

سابق عالمی چیمپئن جینی سمپسن دل کا دورہ پڑنے کے بعدہسپتال سے ڈسچارج

News Discuss 
امریکہ کی اولمپک میڈلسٹ اور سابق عالمی چیمپئن جینی سمپسن کو دل کا دورہ (کارڈیک اریسٹ) پڑنے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ 39 سالہ ایتھلیٹ کو شمالی کیرولائنا کے شہر ریلی میں ایک کمیونٹی ایتھلیٹک ایونٹ کے دوران طبی ایمرجنسی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ https://www.24urdu.com/27-Jun-2026/176490

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story