1

دودھ اور دہی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، شہری مہنگائی سے پریشان

News Discuss 
شہر میں دودھ اور دہی کی سرکاری ریٹ لسٹ پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے کے باعث شہریوں کو مہنگے داموں اشیائے ضروریہ خریدنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے، جس سے گھریلو بجٹ شدید متاثر ہو رہا ہے۔ https://www.city42.tv/27-Jun-2026/206866

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story